تو اور کیا یہ کوئی اچھی بات تھوڑی ہے
سید عاطف علی لائبریرین اپریل 26، 2020 #21,263 ثِمار و فواکہہ کی اہمیت کم نہیں ان دنوں ، کیوں کہ قوت مدافعت کے لیے یہی ضروری ہیں ۔
شمشاد خان محفلین اپریل 26، 2020 #21,264 جی جناب وہ تو صحیح ہے، لیکن چائے کی قدر افطار کے وقت ہی معلوم ہوتی ہے۔
سید عاطف علی لائبریرین اپریل 26، 2020 #21,265 چائے تو ٹھیک ہے لیکن سحری میں مناسب نہیں ۔ جسم سے پانی کی کمی کا سبب بنتی ہے ۔
شمشاد خان محفلین اپریل 26، 2020 #21,266 حیرت ہے، مجھے تو کبھی اس کا تجربہ نہیں ہوا۔ میں تو ہر سحری کے بعد آدھ کپ چائے ضرور پیتا ہوں۔
سید عاطف علی لائبریرین اپریل 26، 2020 #21,267 خیر یہ آپ کی عادت ہوئی ۔ سحری میں چائے کی بجائے لسی بہتر ہے ۔
سید عاطف علی لائبریرین اپریل 27، 2020 #21,269 Shamshad Khan نے کہا: دل چائے کے بغیر مانتا ہی نہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ڈول میں پی لیا کریں پھر تو ، وہ بھی بڑے سے ۔
Shamshad Khan نے کہا: دل چائے کے بغیر مانتا ہی نہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ڈول میں پی لیا کریں پھر تو ، وہ بھی بڑے سے ۔
شمشاد خان محفلین اپریل 27، 2020 #21,270 ذرا خیال کریں شاہ جی، میں نے چائے پینی ہے، چائے سے نہانا نہیں۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اپریل 27، 2020 #21,272 زبردست گرمی کراچی میں،اللہ کریم مہربانی فرمائیں۔آمین
الف عین لائبریرین اپریل 27، 2020 #21,274 شام کو موسم بہتر ہو جاتا ہے یہاں آج کل، بوندا باندی یو رہی ہے دو تین دن سے
شمشاد خان محفلین اپریل 27، 2020 #21,275 صبح میں یہاں بھی موسم اچھا ہوتا ہے، لیکن دوپہر اور سہ پہر خوب گرمی ہوتی ہے۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اپریل 27، 2020 #21,277 طریقہ تو یہی رائج ہے کہ گرمی کے وقت گھر پر ہی رہیں