زور آپ نے شعر و شاعری پر دے دیا سیما علی جی۔ حالانکہ حروف تہجی کے حساب سے اشعار لکھنے کی لڑی الگ سے موجود ہے۔