راستہ کٹھن تھا کہ سہل تھا؟
سیما علی لائبریرین اگست 15، 2020 #21,424 ذرا سی بات تھی اندیشہِ عجم نے جسے!! بڑھا دیا ہے فقط زیبِ داستاں کے لیے
سیما علی لائبریرین اگست 15، 2020 #21,426 شمشاد نے کہا: زیادہ ہی بُھولنے لگ گئی ہیں آپ الف بے کی ترتیب کو۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ زندگی جبر مسلسل کی طرح کاٹی ہے!!!!! جانےکس جرم کی پائی ہے سزا یاد نہیں
شمشاد نے کہا: زیادہ ہی بُھولنے لگ گئی ہیں آپ الف بے کی ترتیب کو۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ زندگی جبر مسلسل کی طرح کاٹی ہے!!!!! جانےکس جرم کی پائی ہے سزا یاد نہیں
شمشاد لائبریرین اگست 15، 2020 #21,427 سیما جی آپ کو شاید علم نہیں کہ حروف تہجی کے لحاظ سے شعر لکھنے کی لڑی الگ ہے اور وہ شعر و شاعری والے زمرے میں ہے۔
سیما جی آپ کو شاید علم نہیں کہ حروف تہجی کے لحاظ سے شعر لکھنے کی لڑی الگ ہے اور وہ شعر و شاعری والے زمرے میں ہے۔
الف عین لائبریرین اگست 16، 2020 #21,434 ظلم کرنے لگی ہے اب تو بارش، چار دن سے جھڑی لگی ہوئی ہے، کئی علاقوں میں سیلاب کی صورتحال ہو گئی ہے یہاں
ظلم کرنے لگی ہے اب تو بارش، چار دن سے جھڑی لگی ہوئی ہے، کئی علاقوں میں سیلاب کی صورتحال ہو گئی ہے یہاں
ظ ظفری لائبریرین اگست 16، 2020 #21,435 عندیہ تھا کہ استادِ محترم ظ سے اپنے نالائق شاگرد کو یاد کریں گے مگر خیر ۔۔۔