ہم لوگ بارش شروع ہونے سے پہلے ہی باہر تھے، جب بارش شروع ہوئی تو پہلے تھوڑا انتظار کیا بارش رکنے کا، ذرا سی کم ہوئی تو گھر کے لیے نکلے لیکن بادل تو جیسے انتظار میں تھے جو برسنا شروع ہوئے تو ذرا سی دیر میں اتنا پانی تھا کہ سڑکیں، فٹ پاتھ، گٹر اور نالے پانی کے نیچے غائب ہو گئے۔ بس اللہ کا شکر خیریت سے گھر پہنچ گئے۔نہ نکلا کریں ناں زیادہ بارش میں باہر۔
چائے کے ساتھ حلوہ آئے گا مگر چائے تو پہلے ہے شمشاد صاحب۔۔۔۔۔حلوہ اگر چائے کے ساتھ مل جائے تو سونے پر سہاگہ ہو جائے۔