بُھلا دیا ہے انہوں نے پھر سے اور واپس نہیں آئے محفل میں۔
سیما علی لائبریرین اگست 19، 2020 #21,528 چلیں آج فرحین کی چائے پئیں گے اب یہ آیئں ہیں تو چائے تو پلائیں گی
سیما علی لائبریرین اگست 19، 2020 #21,533 ڈلی جیسے مصری کی تو خود ہیں پھر چائے کیسے دل سے نہیں بنائیں گی۔۔۔۔
سیما علی لائبریرین اگست 19، 2020 #21,536 رشک سے لوگ انکا نام لیتے ہیں۔۔۔۔۔۔رات پھو ل کے رخسار پہ دھیرے سے رُکی
شمشاد لائبریرین اگست 19، 2020 #21,538 سیما علی نے کہا: رشک سے لوگ انکا نام لیتے ہیں۔۔۔۔۔۔رات پھو ل کے رخسار پہ دھیرے سے رُکی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ زندگی زندہ دلی کا نام ہے، مردہ دل کیا خاک جیا کرتے ہیں۔
سیما علی نے کہا: رشک سے لوگ انکا نام لیتے ہیں۔۔۔۔۔۔رات پھو ل کے رخسار پہ دھیرے سے رُکی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ زندگی زندہ دلی کا نام ہے، مردہ دل کیا خاک جیا کرتے ہیں۔
الف عین لائبریرین اگست 20، 2020 #21,539 ژ اور ڑ سے گھبرانے کی ضرورت نہیں سیما علی ہماری ٹرین ان سٹیشنوں پر نہیں رکتی، آج ہی میں نے تکنیکی ضرورت سے روکی ہے! آخری تدوین: اگست 20، 2020
ژ اور ڑ سے گھبرانے کی ضرورت نہیں سیما علی ہماری ٹرین ان سٹیشنوں پر نہیں رکتی، آج ہی میں نے تکنیکی ضرورت سے روکی ہے!
سیما علی لائبریرین اگست 20، 2020 #21,540 سیما علی ڈرنے والی نہیں اُستادِ محترم بس آپ کی نظر کرم چاہیے۔