شمشاد
لائبریرین
ہاں ہاں آپ سے بھی کوئی جھوٹ بول سکتا ہے بھلا
لڑی کی ترتیب خراب نہ کریں۔یہ بات ہوئی نا جیتی رہیں
ہاں ہاں آپ سے بھی کوئی جھوٹ بول سکتا ہے بھلا
لڑی کی ترتیب خراب نہ کریں۔یہ بات ہوئی نا جیتی رہیں
ارے بھیا ہم نے پچھلے مراسلات کا جائزہ لیا ہے ۔لڑی کی ترتیب خراب نہ کریں۔
بھیا شمشاد یہ سیدھی والی لڑی ہے ،محمد عدنان صاحب آپ کو تو حرف میم سے مراسلہ دینا تھا۔
بالکل صحیح کہہ رہے ہیں آپ۔ مجھ سے ہی سہو ہو گیا۔ارے بھیا ہم نے پچھلے مراسلات کا جائزہ لیا ہے ۔
ہم سب ترتیب سے ہی مراسلے کر رہے ہیں