سیما علی

لائبریرین
تو لیجیے ہم آگئے کون تنگ کررہا ہے ہماری فرحین بٹیا کو ظفری اور شمشاد کو ابھی ہم دیکھ لیتے ہیں ویسے دونوں بڑے باادب ہیں
 

سیما علی

لائبریرین
توڑنا ایک برتن بھی نہیں ہے اور چائے بہت اچھی بنانی ہے فرحین بٹیا وہ بھی جلدی کل رات بجلی نے ہماری نیند بہت خراب کی ، بہت سر درد ہے پھر جمعہ بھی ہے ۔
 

سیما علی

لائبریرین
چوری چوری صرف ہمیں نہیں شمشاد صاحب کو ظفری صاحب کو بھی چائے پلانا ہے ورنہ کیا آپ چاہتی ہیں آپ کی اپیا سے ناراض ہو جایئں یہ دونوں۔۔۔۔
 

بافقیہ

محفلین
زبان اردو کے ساتھ آج کل یوٹیوب پر جو ظلم ہورہا ہے۔ وہ کسی سے مخفی نہیں۔ یوٹیوب پر زبان و ادب کی خدمت کیلئے ایک خوبصورت چینل شروع کیا گیا ہے۔ اہل ذوق کیلئے ایک خوبصورت تحفہ سمجھ کر پیش کررہا ہوں۔

کعبة اللہ کے دامن میں کی گئی التجا
ایک ٹوٹے دل کی صدا
️کلام:محمد سمعان خلیفہ ندوی بھٹکلی
️آواز:زفیف شینگیری
پیشکش:کہکشاں
زیرسرپرستی: ادارہ ادب اطفال بھٹکل

یوٹیوب پر ملاحظہ ہو۔
 
Top