سیما علی

لائبریرین
ٹھہری ٹھہری ہوئی طبیعت میں روانی آئی
بےحد گہری اور بہتر ین تحریر آپی کی ڈھیر ساری دعائیں:):)
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
ذہین کا مشورہ مان لیں بڑے دن ہوگئیے شمشاد میاں اپنی مٹی کی خوشبو سونگھے ہوئے آیئے اور ساتھ ساتھ میری چائے پیجیے اور گرم گرم حلوا کھائیے۔:):)
 

ظفری

لائبریرین
ژ سے شروع کرنا ہے ۔ میری باری پر بہت ہی سخت حرفِ ابجد آیا ہے ۔ کوئی مشورہ دے کہ کیا لکھوں ۔ :idontknow:
 
Top