شمشاد کی باری پھر آ گئی۔
ظ ظفری لائبریرین اگست 24، 2020 #21,663 صبر کریں شمشاد بھائی اپنی باری کا ۔ آپ نے دیکھا نہیں سیما جی اگلا مراسلہ لکھ رہیں تھیں
شمشاد لائبریرین اگست 24، 2020 #21,665 طریقہ بتا دیں حلوا بنانے کا، میں یہاں خود ہی بنا کر کھا لوں گا۔
شمشاد لائبریرین اگست 24، 2020 #21,668 غالباً آپ کو علم نہیں کہ میں بہت اچھا باورچی بھی ہوں۔ بہت اچھا کھانا بنانا جانتا ہوں۔
سیما علی لائبریرین اگست 24، 2020 #21,670 قریب تر تھے آپ فکر و خیال میں اسی لئیے فوراً آگئے وعلیکم السلام جناب
سیما علی لائبریرین اگست 24، 2020 #21,676 وسعتِ رحمتِ حق دیکھیے کراچی پہ مسلسل رحمت برس رہی ہے۔پر بندوں نے اُسے زحمت بنا دیا ہے۔۔۔
شمشاد لائبریرین اگست 24، 2020 #21,680 ارے واہ۔ یہ تو کمال کر دیا سیما آپی نے۔ مزہ ہی آ گیا۔ ویسے ایک بتاؤں وہ یہ کہ پکوڑے میری کمزوری ہیں۔ رمضان میں تیس کے تیس دن بنتے ہیں اور ویسے ہفتے دس دن میں ایک دفعہ تو ضرور بنتے ہیں۔
ارے واہ۔ یہ تو کمال کر دیا سیما آپی نے۔ مزہ ہی آ گیا۔ ویسے ایک بتاؤں وہ یہ کہ پکوڑے میری کمزوری ہیں۔ رمضان میں تیس کے تیس دن بنتے ہیں اور ویسے ہفتے دس دن میں ایک دفعہ تو ضرور بنتے ہیں۔