ظفری

لائبریرین
صبر کریں شمشاد بھائی اپنی باری کا ۔ آپ نے دیکھا نہیں سیما جی اگلا مراسلہ لکھ رہیں تھیں :D
 

شمشاد

لائبریرین
ارے واہ۔ یہ تو کمال کر دیا سیما آپی نے۔ مزہ ہی آ گیا۔ ویسے ایک بتاؤں وہ یہ کہ پکوڑے میری کمزوری ہیں۔
رمضان میں تیس کے تیس دن بنتے ہیں اور ویسے ہفتے دس دن میں ایک دفعہ تو ضرور بنتے ہیں۔
 
Top