ظلم تو یہی ہے کہ مسلمان اس کو سمجھتے بوجھتے اس پر عمل نہیں کرتے۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 8، 2020 #21,821 ظلم تو یہی ہے کہ مسلمان اس کو سمجھتے بوجھتے اس پر عمل نہیں کرتے۔
ع عطاء اللہ جیلانی محفلین ستمبر 8، 2020 #21,823 غور فکر کریں تو عمل کرنا آسان ہوجاتا ہے اسلام حُسنِ اخلاق کا مجموعہ ہے مگر شرط اول توحید و رسالت کا اقرار صدقِ دل سے کرنا
غور فکر کریں تو عمل کرنا آسان ہوجاتا ہے اسلام حُسنِ اخلاق کا مجموعہ ہے مگر شرط اول توحید و رسالت کا اقرار صدقِ دل سے کرنا
شمشاد لائبریرین ستمبر 8، 2020 #21,824 فرصت ہی نہیں انہیں ایک دوسرے کا گلا کاٹنے سے، غور و فکر کہاں سے کریں گے۔
ع عطاء اللہ جیلانی محفلین ستمبر 8، 2020 #21,825 قدر باقی نہیں رہی انسانوں کی اور یہ ظالم رب کی پکڑ سے بچ نہیں سکتے
شمشاد لائبریرین ستمبر 8، 2020 #21,826 کب، کہاں، کیسے اور کیا ہو جائے، کوئی نہیں جانتا۔ اس لیے ہر وقت اللہ کی پناہ مانگتے رہنا چاہیے۔
الف عین لائبریرین ستمبر 9، 2020 #21,828 لیکن پھر بھی کچھ حادثہ ہو ہی جائے خدا نخواستہ، تو صبر کرنا چاہیے مومن کو
سیما علی لائبریرین ستمبر 10، 2020 #21,833 یہ سب کے سب کہاں غائب ہیں ۔جلدی جلدی آئیں چائے ٹھنڈی ہورہی ہے۔۔۔۔۔
ع عطاء اللہ جیلانی محفلین ستمبر 10، 2020 #21,837 تصویر میں چائے بہت خوبصورت نظر آرہی ہے ذائقہ پتا نہیں کیسا ہوگا میٹھا کیسا ہوگا وہ شمشاد صاحب کی چائے والی تحریر کے مطابق بنائی ہے یا نہیں
تصویر میں چائے بہت خوبصورت نظر آرہی ہے ذائقہ پتا نہیں کیسا ہوگا میٹھا کیسا ہوگا وہ شمشاد صاحب کی چائے والی تحریر کے مطابق بنائی ہے یا نہیں
سیما علی لائبریرین ستمبر 10، 2020 #21,838 ٹوٹنے نہیں دے سکتے بھر م ہم اپنی چائے کا۔کیونکہ یہ تجربہ ایک دن میں نہیں آتا۔
سیما علی لائبریرین ستمبر 10، 2020 #21,839 ثمر چائے بنانے کا سب سے پہلے والد سے اور بھائیوں سے ہی ملتا ہے۔پھر آہستہ آہستہ مہارت آتی جاتی ہے۔
ع عطاء اللہ جیلانی محفلین ستمبر 10، 2020 #21,840 جملہ اقوام میں چائے کی مقبولیت روز روشن کی طرح واضح ہے