چائے کی چاہت جب سے ہمارے من میں سمائی ہے، دنیا سے دُور ہم نے "چائے خانے" کی بستی بسائی ہے
ع عطاء اللہ جیلانی محفلین ستمبر 10، 2020 #21,841 چائے کی چاہت جب سے ہمارے من میں سمائی ہے، دنیا سے دُور ہم نے "چائے خانے" کی بستی بسائی ہے
ع عطاء اللہ جیلانی محفلین ستمبر 10، 2020 #21,842 حالاتِ رنجش میں ہر گھونٹ اسکا وجہ تسکین و نجات خوشی میں ہے سرور و کیف کی اک کائنات چائے
شمشاد لائبریرین ستمبر 11، 2020 #21,846 ذات پاک کس شکر ہے اور دعا ہے کہ اپنی رضا میں راضی رہنے کی توفیق دے۔
الف عین لائبریرین ستمبر 11، 2020 #21,847 رنجش بھی کسی سے نہ رکھیں تو اللہ تعالیٰ امن و سکون کی دولت سے نوازتا ہے
سیما علی لائبریرین ستمبر 12، 2020 #21,854 صبح نماز کے بعد سو گئی تو سستی ہو ئی اور پھر دماغ بھی کام صحیح نہیں کرتا۔
سیما علی لائبریرین ستمبر 12، 2020 #21,859 غائب دماغی کا بڑا تعلق چائے سے ہے لیجیے جناب سب کے لئے گرم اور کڑک چائے حاضر ساتھ میں شمشاد میاں کا پسندیدہ حلوہ بھی۔۔۔
غائب دماغی کا بڑا تعلق چائے سے ہے لیجیے جناب سب کے لئے گرم اور کڑک چائے حاضر ساتھ میں شمشاد میاں کا پسندیدہ حلوہ بھی۔۔۔
سیما علی لائبریرین ستمبر 12، 2020 #21,860 فی الحال صرف چائے اور حلوہ پر ہی گذرا کرنا ہے ۔شمشاد میاں اب پکوڑے نہیں بن سکتے آپ کی آپی اب تھک گئیں ہیں ۔
فی الحال صرف چائے اور حلوہ پر ہی گذرا کرنا ہے ۔شمشاد میاں اب پکوڑے نہیں بن سکتے آپ کی آپی اب تھک گئیں ہیں ۔