قسم سے مزہ آ گیا آپی آپ کی چائے اور حلوے کا۔
سیما علی لائبریرین ستمبر 12، 2020 #21,862 کدھر ہیں آپ صبح سے ڈھونڈ ڈھونڈ کے تھک گئیے ہم ،دلہن اور بچے کیسے ہیں ہمارے ،شکایت نہیں ملنا چاہیے ہمیں۔
کدھر ہیں آپ صبح سے ڈھونڈ ڈھونڈ کے تھک گئیے ہم ،دلہن اور بچے کیسے ہیں ہمارے ،شکایت نہیں ملنا چاہیے ہمیں۔
ڈاکٹر عظیم سہارنپوری محفلین ستمبر 12، 2020 #21,864 لذیذکچھ زیادہ ہی لگا ہے شمشاد صاحب کو حلوہ آخری تدوین: ستمبر 12، 2020
سید عاطف علی لائبریرین ستمبر 12، 2020 #21,866 شمشاد نے کہا: مولوی کو حلوے سے عشق ہوتا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نہ جانے کیوں یہ بات سچی لگ رہی ہے ۔
شمشاد نے کہا: مولوی کو حلوے سے عشق ہوتا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نہ جانے کیوں یہ بات سچی لگ رہی ہے ۔
سید عاطف علی لائبریرین ستمبر 12، 2020 #21,868 ہاتھ کنگن کو آرسی کیا (اور پڑھے لکھے کو فارسی کیا ) ۔ حلوہ لائیے اور آزمائیے ۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 12، 2020 #21,871 بالکل بھی نہیں۔ ڈاڑھی تو آپ کی ڈی پی میں نظر آ رہی ہے۔ گو کہ ہر ڈاڑھی والا مولوی نہیں ہوتا لیکن عموماً خیال یہی ظاہر کیا جاتا ہے۔
بالکل بھی نہیں۔ ڈاڑھی تو آپ کی ڈی پی میں نظر آ رہی ہے۔ گو کہ ہر ڈاڑھی والا مولوی نہیں ہوتا لیکن عموماً خیال یہی ظاہر کیا جاتا ہے۔
ڈاکٹر عظیم سہارنپوری محفلین ستمبر 12، 2020 #21,872 پتہ نہیں آپ مولوی کا ذکر کیوں لے آئے حلوہ تو آپ کو بھی بہت پسند ہے شاید آپ مولوی کو مال پی سمجھتے ہیں
پتہ نہیں آپ مولوی کا ذکر کیوں لے آئے حلوہ تو آپ کو بھی بہت پسند ہے شاید آپ مولوی کو مال پی سمجھتے ہیں
ڈاکٹر عظیم سہارنپوری محفلین ستمبر 12، 2020 #21,873 توبہ ہر داڑھی والے کو مولوی سمجھنا یہ تو غلط خیال ہے آج کل تو داڑھی فیشن میں بھی رکھی جا رہی ہے اور ہندو تک رکھ رہے ہیں
توبہ ہر داڑھی والے کو مولوی سمجھنا یہ تو غلط خیال ہے آج کل تو داڑھی فیشن میں بھی رکھی جا رہی ہے اور ہندو تک رکھ رہے ہیں
ڈاکٹر عظیم سہارنپوری محفلین ستمبر 13، 2020 #21,875 ٹائپ زیادہ نہ کر کے ایک جملے میں ہی بات مکمل کرتا ہوں جو ہر ایک کا مال پی جائے وہی مال پی ہوتا ہے
ڈاکٹر عظیم سہارنپوری محفلین ستمبر 13، 2020 #21,877 جناب ہم تو جو کہتے ہیں پھر اس سے پیچھے نہیں ہٹتے ہاں اللہ سے دعا کرتے رہتے ہیں اللہ حق بات پر ثابت قدم رکھے
جناب ہم تو جو کہتے ہیں پھر اس سے پیچھے نہیں ہٹتے ہاں اللہ سے دعا کرتے رہتے ہیں اللہ حق بات پر ثابت قدم رکھے
سیدہ شگفتہ لائبریرین ستمبر 13، 2020 #21,880 خالی حلوہ ہی ہے چائے کے ساتھ یا کچھ نمکین بھی رکھا گیا ہے؟