ذکر اذکار کرتے رہنا چاہیے کہ اس سے دل کو سکون ملتا ہے۔
سیما علی لائبریرین اکتوبر 10، 2020 #22,145 شمشاد بھیا کی چائے رکھے رکھے ٹھنڈی ہوگئی اُستادِ محترم آپ اپنی چائے پی لیجیے ورنہ ٹھنڈی ہوجائے گی۔
سیما علی لائبریرین اکتوبر 10، 2020 #22,146 صدری کے بارے میں بات کرو تو آجکل کے بچے جانتے ہی نہیں کیا چیز ہے ۔ پوشاک کے اوپر اکثر پہنی جاتی ہے۔واسکٹ
صدری کے بارے میں بات کرو تو آجکل کے بچے جانتے ہی نہیں کیا چیز ہے ۔ پوشاک کے اوپر اکثر پہنی جاتی ہے۔واسکٹ
شمشاد لائبریرین اکتوبر 10، 2020 #22,147 ضابطے کی کاروائی کرتے ہوئے آجکل کے بچوں کو صدری کے متعلق معلومات فراہم کی جائیں۔ ویسے آپی وہ صدری جو آج سے پچاس ساٹھ سال پہلے تھی، وہ اب ہے بھی نہیں۔
ضابطے کی کاروائی کرتے ہوئے آجکل کے بچوں کو صدری کے متعلق معلومات فراہم کی جائیں۔ ویسے آپی وہ صدری جو آج سے پچاس ساٹھ سال پہلے تھی، وہ اب ہے بھی نہیں۔
سیما علی لائبریرین اکتوبر 10، 2020 #22,148 طرح طرح کے کپڑے آگئے ہیں ۔اِن بچوں کو بتائیں۔تو کہیں گے پتہ نہیں کس زمانے کی باتیں کرتیں ہیں۔
سیما علی لائبریرین اکتوبر 10، 2020 #22,150 عین ممکن ہے یہ پچاس ساٹھ سال بعد فیشن دوبارہ آجاتے ہیں۔تو اِن کو خود ہی پتہ چل جائے۔۔۔۔۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 10، 2020 #22,151 غارتگر فیشن نے بہتوں کا حلیہ بگاڑا ہوا ہے۔ سادگی سب سے اچھی چیز ہے۔
سیما علی لائبریرین اکتوبر 10، 2020 #22,152 فکر معاش،اور فکرِ فیشن دونوں نے ملکر لوگوں کو پریشان کر دیا ہے ۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 10، 2020 #22,153 قابض کر لیا ہے فکر معاش سے زیادہ بِھیڑ چال نے لوگوں کو۔ کہ اس کے پاس فلاں چیز ہے تو میرے پاس بھی ہونی چاہیے۔
قابض کر لیا ہے فکر معاش سے زیادہ بِھیڑ چال نے لوگوں کو۔ کہ اس کے پاس فلاں چیز ہے تو میرے پاس بھی ہونی چاہیے۔
سیما علی لائبریرین اکتوبر 10، 2020 #22,154 کیونکہ سب عارضی چیزیں ہی مرکز حیات بنتی جارہی ہیں، اور سمجھنے کی کوشش ہی نہیں کرتے۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 10، 2020 #22,155 گھر گھر میں یہی مسئلہ بنا ہوا ہے۔ سادگی کو لوگ بالکل ہی بھول گئے ہیں۔
سیما علی لائبریرین اکتوبر 10، 2020 #22,156 گفتگو کا بہانہ بھی کم رہ گیا، رشتۂ لفظ و معنی بھی کم رہ گیا ہے یقینا کسی کی دعا کا اثر، آج زندہ ہیں گر، شاعری اور میں
گفتگو کا بہانہ بھی کم رہ گیا، رشتۂ لفظ و معنی بھی کم رہ گیا ہے یقینا کسی کی دعا کا اثر، آج زندہ ہیں گر، شاعری اور میں
سیما علی لائبریرین اکتوبر 10، 2020 #22,157 لاحاصل بحث میں پڑ جاتے ہیں لوگ بھیا جب سادگی کی بات کریں۔۔۔
سیما علی لائبریرین اکتوبر 10، 2020 #22,159 ن سے ہی لکھنا تھا آپ اپنی آپی کو سمجھ گئیے ہیں۔۔ آخری تدوین: اکتوبر 11، 2020
شمشاد لائبریرین اکتوبر 10، 2020 #22,160 نون سے لکھنا تھا ناں آپی۔ کہیں آپ پسندیدہ اشعار والی لڑی سمجھ کر تو شعر نہیں لکھ گئیں۔