غلط بات تو نہیں پوچھی تھی ہم نے؟؟سمجھ میں نہیں آتا کہ جب یہ طے ہو گیا کہ ڑ اور ژ کو چھوڑ دینا ہے پھر پریشان ہونے کی کءا ضرورت؟
کہیں قوت تخیل کو مرزا نوشہ تک لے جانا نہ پڑے ۔قسمے نہیں لگی سمجھ
کچھ تشریح فرمادیں ہم جیسے بھولے بھالے افراد کے لیئے۔
گھمکہیں قوت تخیل کو مرزا نوشہ تک لے جانا نہ پڑے ۔
لو بھئی ۔ تخیل کی رفعتیں تو انسانی فکر خاصہ ہیں ۔ اس میں گھم کی بھلا کیا بات۔
نہیں سمجھ میں آیا کہ وجی بھائی نے یہ "گھم" کس سلسلے میں لکھا ہے۔ مزید یہ کہ اس کا مطلب کیا ہے۔
وہ گھم سے گھوم جانے کی مراد لے رہے تھے ۔ مجھے تو یہی لگا۔نہیں سمجھ میں آیا کہ وجی بھائی نے یہ "گھم" کس سلسلے میں لکھا ہے۔ مزید یہ کہ اس کا مطلب کیا ہے۔