شمشاد

لائبریرین
نہیں کیوں نہیں آتا۔ اور وہ جو کالج یونیورسٹی جاتی رہی ہو تو کیا وہاں کینٹین چلاتی تھیں؟
 

طارق شاہ

محفلین
وابستگی ایک ایسی چیز ہے، جسے ظاہر اور غائبانہ
یعنی حاضر اور غائب سے منسوب یا مشترک کِیا جاسکتا ہے
اور اس کے لئے زمانہ یا کسی قسم کا ظاہری تشابہ اور اشتراک
نہ ہی شخصی ، جسمانی یا عملی رابطہ یا لمس ضروری ہے
 
Top