ڈانواڈول دماغ ہرگز نہیں ہوسکتا سو فی صد درست کہہ رہا ہوں اور قابو میں ہے
شمشاد بھائی کے چ صرف چائے کے لئے، پر ہی چ سے لکھا تھا
ح کے بعد بھی خود حضور ہی نے ثمینہ کی چائے کا ذکر کر کے
گنگا الٹی بہا دی تھی
منبر یا مائیک لئے ہُوئے ہوں جو جوش میں ہوش کھو دونگا