طارق شاہ

محفلین
نہیں رہا ویسا زور شور سے کچے قیمہ کے کباب (steak tartare) کھانے کا
جس طرح ستر یا اسی کے عشرے میں یہاں (امریکہ میں) تھا
ابھی شاذ ہی ہے، کہیں اہتمام سے کھایا جائے تو الگ بات ہے ورنہ
عام فوڈ شاپس یا ریسٹورنٹ میں نہیں

(ہاتھ اور مشین کے قیمے کا ذکر ذائقے میں consistency کی نسبت سے تھا )
 
آخری تدوین:

طارق شاہ

محفلین
جوش میں صد فی صد ہوش برقرار نہیں رہتا ، اس لئے اجتماعی جوش میں ہوش کے لئے خروش (شور، اونچی آواز ) کا ہونا ضروری ہے
تاکہ انسان جوش میں ہوش مکمل ہی نہ کھودے ، خروش یا شور والی آوازیں اسے حقیقت، اریب قریب ،اپنے قرب و جوار یا دنیا میں رکھتی ہیں

یعنی خروش ، (جوش کے) پریشر ککر میں سیفٹی یا ریلیف والو ، کا کام کرتی ہے
 
آخری تدوین:
Top