عادت ہوتی کچھ لوگوں کو "طاق" میں بیٹھنے کی
سیما علی لائبریرین اکتوبر 15، 2020 #22,222 خالد محمود چوہدری نے کہا: عادت ہوتی کچھ لوگوں کو "طاق" میں بیٹھنے کی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ غیر ضروری باتیں اور عادتیں کوشش کرنا چاہیے ترک کر دی جائیں۔
خالد محمود چوہدری نے کہا: عادت ہوتی کچھ لوگوں کو "طاق" میں بیٹھنے کی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ غیر ضروری باتیں اور عادتیں کوشش کرنا چاہیے ترک کر دی جائیں۔
سیما علی لائبریرین اکتوبر 15، 2020 #22,223 فوراًُُ حاضری لگائی جائے چائے بنانے جارہی ہوں سب پیتے ہیں پھر چائے۔۔۔
سیما علی لائبریرین اکتوبر 15، 2020 #22,226 کڑک چائے حاضر گڑ جیسی باتیں میرے بھیا کی آخری تدوین: اکتوبر 15، 2020
سیما علی لائبریرین اکتوبر 15، 2020 #22,230 سید عاطف علی نے کہا: میں نے جلدی سے صحیح کر دی ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نیکی اتنی جلدی کی سید عاطف علی میرے بھیا نے۔
سید عاطف علی نے کہا: میں نے جلدی سے صحیح کر دی ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نیکی اتنی جلدی کی سید عاطف علی میرے بھیا نے۔
سید عاطف علی لائبریرین اکتوبر 15، 2020 #22,231 واہ ۔ فرائض منصبی سے لوٹ کر گھر جانے کا وقت ہوا چاہتا ہے اور ویک اینڈ الگ ہے۔
سیما علی لائبریرین اکتوبر 16، 2020 #22,234 یہ صورتِ حال بھی زندگی میں آجاتی ہے ان شاء اللّہ بہتر ہوگا جلد ہی فکر نہ کریں میرا مالک بڑا کارساز ہے ۔۔
یہ صورتِ حال بھی زندگی میں آجاتی ہے ان شاء اللّہ بہتر ہوگا جلد ہی فکر نہ کریں میرا مالک بڑا کارساز ہے ۔۔
سیما علی لائبریرین اکتوبر 17، 2020 #22,237 پاکستان فارسی لفظ پاک اور ستان کا مرکب ہے۔اُستادِ محترم تسلیمات پر لوگ دن بہ دن اس مفہوم سے دور ہوتے جارہے ہیں۔
پاکستان فارسی لفظ پاک اور ستان کا مرکب ہے۔اُستادِ محترم تسلیمات پر لوگ دن بہ دن اس مفہوم سے دور ہوتے جارہے ہیں۔
سیما علی لائبریرین اکتوبر 17، 2020 #22,238 تربیت کا فقدان ہر شعبہٓ زندگی میں نظر آتا ہے ۔لیکن ایسا شکر ہے پروردگار کا کہ شکر ہے اس دور میں بھی جنکی تربیت درست ہوئی ہے وہ فوراً نظر آجاتی ہے۔۔۔۔
تربیت کا فقدان ہر شعبہٓ زندگی میں نظر آتا ہے ۔لیکن ایسا شکر ہے پروردگار کا کہ شکر ہے اس دور میں بھی جنکی تربیت درست ہوئی ہے وہ فوراً نظر آجاتی ہے۔۔۔۔
سیما علی لائبریرین اکتوبر 19، 2020 #22,240 ثوبیہ سے چائے بنوائی جائے آج کیا رائے،آپ سب کی۔آجائیں سب کہاں ہیں۔۔۔