جب کوئ گپ شپ کرتا ہے تو رونق سی آجاتی ہے محفل پر
سیما علی لائبریرین اکتوبر 19، 2020 #22,242 چائے وائے نہیں مل رہی ہے نا یہاں . . . اس لئے لوگ کم آ رہے ہیں . . .آئیں ہم چائے بناتے ہیں سب کے لئیے۔۔۔
چائے وائے نہیں مل رہی ہے نا یہاں . . . اس لئے لوگ کم آ رہے ہیں . . .آئیں ہم چائے بناتے ہیں سب کے لئیے۔۔۔
سیما علی لائبریرین اکتوبر 19، 2020 #22,243 حلوہ بھی ملے گا سب کو . . . جو جو یہاں آئے گا۔۔ ایک جدت ہم کر رہے ہیں اس لڑی میں اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے تاکہ بھول چوک نہ ہو۔۔۔
حلوہ بھی ملے گا سب کو . . . جو جو یہاں آئے گا۔۔ ایک جدت ہم کر رہے ہیں اس لڑی میں اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے تاکہ بھول چوک نہ ہو۔۔۔
سیما علی لائبریرین اکتوبر 19، 2020 #22,252 راستہ بھول گئے ہیں اپنے گھر کا پتہ نہیں کہا بھٹکتے پھر رہے ہیں۔۔۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 19، 2020 #22,253 زبان کا فہم بھی ایک خدا داد صلاحیت ہے جو کسی کسی کو عطا ہوتا ہے۔
سیما علی لائبریرین اکتوبر 19، 2020 #22,255 ژالہ باری کبھی دیکھی ہے آپ نے ؟ ؟ ؟ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
ژالہ باری کبھی دیکھی ہے آپ نے ؟ ؟ ؟ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
شمشاد لائبریرین اکتوبر 19، 2020 #22,256 سید عاطف علی نے کہا: زنجیر ڈالنی پڑے گی ۔ تا کہ بھاگیں نہ ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سید بادشاہ کو پابند سلاسل کرنے کا ارادہ ہے؟
سید عاطف علی نے کہا: زنجیر ڈالنی پڑے گی ۔ تا کہ بھاگیں نہ ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سید بادشاہ کو پابند سلاسل کرنے کا ارادہ ہے؟
سید عاطف علی لائبریرین اکتوبر 19، 2020 #22,257 سردیوں میں اکثر ہو جاتی ہے یہاں ریاض جیسے صحرا میں بھی ۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 19، 2020 #22,258 شمشاد کا پسندیدہ موسم بارش کا موسم ہے۔ اور یہاں تو میں ترس جاتا ہوں بارش کو۔