سیما علی

لائبریرین
سیما علی نے آج پھر حلوہ بنایا بھیا کھانا ہے آج ہم نے چھوارے کرش کے ڈالے بہت اچھے لگے۔
sWPBirR_d.jpg
 

سیما علی

لائبریرین
ضروری ہے حصول علم کے لیے دِل جمعی درکار ہے اور دِل جمعی معلومات کے بڑھانے سے نہیں گھٹانے سے حاصل ہوتی ہے .
 

سیما علی

لائبریرین
فقط ایک دعا رہنے دے۔۔
اُس کی پلکوں پہ کوئی خواب سجا رہنے دے حبس بڑھ جائے گا اِس در کو کھلا رہنے دے میرے مالک تو بھلے چھین لے گویائی فقط ایک دعا رہنے دے
 

سیما علی

لائبریرین
قابو میں رکھ ہمیں اے قادرُِ مطلق کہ تیرے احسان کا شکر ادا کرتے رہیں جو تو نے ہم پر او ر ہمارے والدین پر کیا ہے اور ایسا عمل کروں جو تجھے پسند آئے ۔۔۔۔.
 

سیما علی

لائبریرین
نبوت ورسالت کے اعلان کے ساتھ اس کو بھی بیان کر دیا گیاکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم خاتم الانبیاء ہیں اور آپ کے بعد اور کوئی نبی پیدا نہ ہوگا۔
 

سیما علی

لائبریرین
وہ نبیوں میں رحمت لقب پانے والا
مرادیں غریبوں کی بر لانے والا

مصیبت میں غیروں کے کام آنے والا
وہ اپنے پرائے کا غم کھانے والا


فقیروں کا ملجا ضعیفوں کا ماویٰ
یتیموں کا والی غلاموں کا مولیٰ



اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
 

شمشاد

لائبریرین
ہمارا تو یہی ایمان ہے کہ حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اللہ کے آخری نبی اور رسول ہیں۔ ان کے بعد قیامت تک نہ کوئی بنی آئے گا اور نہ ہی کوئی رسول ہو گا۔
 
Top