ظلم تو نہ کرے کم از کم اقوام عالم پر ۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 27، 2020 #22,422 عاطف بھائی امریکہ اگر یہ ظلم نہ کرئے تو پھر اپنی تھانیداری کیسے قائم رکھے گا؟
سید عاطف علی لائبریرین اکتوبر 27، 2020 #22,423 غلط بات کی حمایت تو ہم نہ کریں گے ۔ چاہے کچھ ہی ہو جائے۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 27، 2020 #22,424 فاصلہ بہت زیادہ ہے، نہیں تو میں خود جا کر ڈونلڈ ڈک کا گلا گھونٹ دوں۔
خالد محمود چوہدری محفلین اکتوبر 27، 2020 #22,429 میں خود ہی قانون پر عمل نہیں کرتا تو دوسروں کو کیا کہہ سکتا ہوں
شمشاد لائبریرین اکتوبر 27، 2020 #22,430 نہیں ہے ناامید اقبالؔ اپنی کشت ویراں سے ذرا نم ہو تو یہ مٹی بہت زرخیز ہے ساقی
سید عاطف علی لائبریرین اکتوبر 28، 2020 #22,432 ہم سب وعلیکم السلام کہتے ہیں ۔ اور صبح کی سلامتی پیش کرتے ہیں ۔۔۔
سید عاطف علی لائبریرین اکتوبر 28، 2020 #22,436 سیما علی نے کہا: بڑے موذی کو مارا نفس امارہ کو گر مارا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پر از حکمت شعر ہے یہ۔ مگر نامکمل ہے۔
سیما علی نے کہا: بڑے موذی کو مارا نفس امارہ کو گر مارا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پر از حکمت شعر ہے یہ۔ مگر نامکمل ہے۔
سید عاطف علی لائبریرین اکتوبر 28، 2020 #22,437 تو میں مکمل کر دیتا ہوں بڑے موذی کو مارا نفس امارہ کو گر مارا نہنگ و اژدہا و شیر نر مارا تو کیا مارا
سیما علی لائبریرین اکتوبر 28، 2020 #22,438 پھونک دی نئی رو ح اسلامی زندگی اور دینی علوم میں امام غزالی کے روحانی انقلاب نے
سیما علی لائبریرین اکتوبر 28، 2020 #22,439 تو قطع نظر جو الزام امام غزالی پر لگائے جاتے ہیں، غزالی روحانی تحریک کا ایک مؤثر عنصر ہیں
سیما علی لائبریرین اکتوبر 28، 2020 #22,440 ٹال رہی تھی اپنے ذہن سے اس مصرعے کو پھر لکھ ہی دیا۔ شکریہ بھیا مکمل کرنے کا بالکل یاد نہیں تھا دوسرا مصرع
ٹال رہی تھی اپنے ذہن سے اس مصرعے کو پھر لکھ ہی دیا۔ شکریہ بھیا مکمل کرنے کا بالکل یاد نہیں تھا دوسرا مصرع