فورا سے پہلے بتادیں
سید عاطف علی لائبریرین اکتوبر 29، 2020 #22,467 سیما علی نے کہا: لازم تو نہیں سب کو ملے ایک سا جواب مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ موسی سا حوصلہ چاہیے لیکن "ارنی" کہنے کے لیے۔
سیما علی نے کہا: لازم تو نہیں سب کو ملے ایک سا جواب مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ موسی سا حوصلہ چاہیے لیکن "ارنی" کہنے کے لیے۔
سیما علی لائبریرین اکتوبر 29، 2020 #22,468 نعت پاک بیان کروں میں میر ے آقا ﷺ کی یہ میری خوش بختی ہوگی ۔
وجی لائبریرین اکتوبر 29، 2020 #22,469 وجی تو بس یہی کہے گا اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید۔ اللھم بارك علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید۔
وجی تو بس یہی کہے گا اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید۔ اللھم بارك علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید۔
سیما علی لائبریرین اکتوبر 30، 2020 #22,471 یا نبی نظرِ کرم فرمانا اے حسنین کے نانا زہرہ پاک کے صدقے ہم کو طیبہ میں بلانا
سیما علی لائبریرین اکتوبر 30، 2020 #22,472 آپ تو ہیں آقا ہے جنکو سبکی لاج نبھانا نسبت کا فیضان ہے دیکھو خادمِ غوث چلی ہوں
سیما علی لائبریرین اکتوبر 30، 2020 #22,473 بڑی مشکل صنف ہے ،نعت کی شاعری۔اس میں جتنی حد بندیاں اور پابندیاں ہیں ،اتنی کسی اور ہیت میں نہیں۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 30، 2020 #22,474 پابندی کریں گے تو گوہر مقصود ہاتھ آئے گا ناں، ورنہ تو پھر تُک بندی ہو گی۔