سید عاطف علی
لائبریرین
ثمر ہے یہ ان کی تصانیف کا ۔ خصوصاََ تہافۃ الفلاسفہ کا جو عقلیات کی شدت کے در میں ہے ۔پھونک دی نئی رو ح اسلامی زندگی اور دینی علوم میں امام غزالی کے روحانی انقلاب نے

خود بنائیں تو الگ بات ہے۔ کوئی بنا کر پیش کرے تو الگ۔حرارت پیدا ہوجاتی ہے چائے کے نام سے نیکی اور پوچھ پوچھ۔
رشتوں ناطوں کو مضبوط کرتی ہے چائے۔ ایسا بھی کہا جاتا ہے۔دوا لگتی ہے ہمیں تو چائے۔