سیما علی

لائبریرین
چائے کے پودے کا سائنسی نام كیمیليا سائنیسس ہے۔۔
جیسے جیسے لوگوں کے درمیان چائے کا شوق بڑھ رہا ہے، ویسے ویسے اس کے فائدے سمجھانے کی کوششیں بھی بڑھ رہی ہے
 

سیما علی

لائبریرین
حالاتِ مشکل سے سے نکلنے کا انگریزوں نے ایک ذریعہ چائے بھی سمجھا ہے۔ جب بھی انگریز خود کو کسی نازک حالت میں پاتے ہیں، وہ چائے بنانے لگتے ہیں۔یہ تحقیق ثابت کرتی ہے۔۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
دنیا بے وفا اور انتہائی ناقابل اعتبار ہے اس سے فائدہ وہی شخص اٹھاتاہے جو اسے مخلوق خدا کی اصلاح اور فلاح میں لگا دیتاہے۔
 

سیما علی

لائبریرین
قسم ہے مالک کی کائناتِ پروردگار بہت حسین ہے۔۔۔۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
 
آخری تدوین:
Top