سیما علی

لائبریرین
نازک صورتِ حال میں لازم ہے کبھی کبھی گہری بات کرنا کبھی تحریر سمجھانا مقصود ہو تو۔۔۔



اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
 

شمشاد

لائبریرین
واللہ آپ صحیح کہتی ہیں، لیکن ایک مثال مشہور ہے کہ "گُڑ سے جو مرے اسے زہر کیوں دیں" تو گہری بات کی بجائے سادہ الفاظ میں بیان کر دیں۔ سمجھنے والے سمجھ جائیں گے۔
 
Top