شمشاد

لائبریرین
کتاب کی جگہ اب کمپیوٹر اور سمارٹ فون یا ٹیب استعمال کیے جاتے ہیں لیکن جو مزہ کتاب پڑھنے میں ہے وہ سکرین پر پڑھنے میں نہیں آتا۔
 

طارق شاہ

محفلین
نہیں مزے کی بات یا ذوق اب ہم لوگوں میں کہاں !
ویسے بھی، تبدیلی خواہ کتنی ہی مفید کیوں نہ ہو اُسے مدافعت کا سامنا کرنا ہی پڑتا ہے
 

شمشاد

لائبریرین
وہاں کیا رجحان ہے کتابیں پڑھنے کا؟ کتاب استعمال کرتے ہیں یا ٹیب استعمال کرتے ہیں۔
 

طارق شاہ

محفلین
ہاں یہاں تو اب لائبریریا ں بغیر کتابوں اور شیلف کی بنائی جا رہی ہیں
دو اس سال شروع ہوچکی ہیں جس میں توسیعی عمل یا کام ہوتا رہے گا
اسکول میں اب تک اتنا نہیں مگر کالجز اور یونیورسٹیز کے سٹوڈنٹس
سے کتابیں رفتہ رفتہ ختم ہو رہی ہیں ۔سب کورس کی یا مطلوبہ کتابیں آ ن لائن دستیاب ہیں
خود میں بھی 3 livescribe smart pen لکھنے کے لئے استمعال کرتا ہوں
 
آخری تدوین:
Top