پہلے الف، پھر ب اور اب پے کی باری ہے۔
الف عین لائبریرین دسمبر 30، 2013 #2,295 سمجھ میں نہیں آئی بات۔ نمونہ ثرید کا بھیجا جا رہا ہے یا دال چاول کا؟
منصور مکرم محفلین دسمبر 30، 2013 #2,297 صرف ایک پر ہی اکتفاء کیوں ،دونوں ہی اگر بھیجیں تو خوب سے خوب تر ہوگا۔
طارق شاہ محفلین دسمبر 30، 2013 #2,300 ظاہر اور باطن، کسی مخبوط الحواس کا ہی ایک سا ہو سکتا ہے ذی ہوش کا نہیں