طارق شاہ

محفلین
کرسی پہ اکڑوں بیٹھنا، جہاں خمیدگیِ کمر کے لئے مفید ہے وہاں
اعصابی تناؤ میں اضافہ کا باعث بھی ۔ ہر چیز میں اعتدال کی طرح
اکڑوں بیٹھنے میں بھی اعتدال کا خیال رکھنا ضروری ہے

گھر والوں کو اپنی حرکتوں سے رلانا ، یا فکرمند ہی کرنا کوئی اچھی بات تو نہیں نا
 

طارق شاہ

محفلین
لا تقنطو تھوڑی دیر میں نیا سال شروع ہونے والا ہے
نئے سال کی مبارکباد آپ کو اور تمام احباب اور محفلین کو قبول ہو
الله کرے یہ سال ہم سب کے لئے خوشیوں کا پیامبر ثابت ہو
اور الله ہم سب کو اپنے امان اور رحمتوں میں رکھے
 

طارق شاہ

محفلین
یہ شاید کہاوت ہے یا یوں کہیں کہ کسی کا اخذ کردہ کہ
سال کے پہلے دن یا پہلے پہل، جو عمل کیا جائے اُسی کی کثرت
رہتی ہے سال رواں پھر ، واللہ عالم
 
Top