غور کرنے کی بات ہے چائے کے ساتھ حلوائے ہویج کا ذکر نہیں
محمد خلیل الرحمٰن محفلین نومبر 26، 2020 #23,182 عمار نقوی نے کہا: غور کرنے کی بات ہے چائے کے ساتھ حلوائے ہویج کا ذکر نہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ فی الفور ہم نے شائے کا تذکرہ کردیا تھا
عمار نقوی نے کہا: غور کرنے کی بات ہے چائے کے ساتھ حلوائے ہویج کا ذکر نہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ فی الفور ہم نے شائے کا تذکرہ کردیا تھا
سیما علی لائبریرین نومبر 26، 2020 #23,183 قرینے سے سجائی چائے شائے کا بہت شکریہ سید عاطف علی بھیا جیتے رہیے ۔۔۔
سیما علی لائبریرین نومبر 26، 2020 #23,184 کتنے اچھے بھائی ہیں ہمارے عاطف بھیا اور شمشاد بھیا محفل سونی ہوجاتی ہے انکے بغیر۔۔۔۔۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ی ے
کتنے اچھے بھائی ہیں ہمارے عاطف بھیا اور شمشاد بھیا محفل سونی ہوجاتی ہے انکے بغیر۔۔۔۔۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ی ے
سید عاطف علی لائبریرین نومبر 26، 2020 #23,186 سیما علی نے کہا: گرم کپڑے نکال لئیے کراچی والوں نے بھی ۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لو جی !!! اب وہ کہہ رہے ہوں گے کہ کوئٹہ کی ہوا آئی ہے ۔
سیما علی نے کہا: گرم کپڑے نکال لئیے کراچی والوں نے بھی ۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لو جی !!! اب وہ کہہ رہے ہوں گے کہ کوئٹہ کی ہوا آئی ہے ۔
ام عبدالوھاب محفلین نومبر 26، 2020 #23,189 وضو کرنا فجر کی نماز کیلیئے۔۔۔۔۔۔ابھی تو دسمبر بھی نہیں آیا،پھر بھی مشکل ہوگیا۔
سید عاطف علی لائبریرین نومبر 26، 2020 #23,191 ہمارے بچپن میں نومبر سے فروری تک چار ماہ یکساں شدید سردی رہتی تھی یہ سندھ کی بات ہے ۔ اب موسموں کو بھی نظر لگ گئی ۔
ہمارے بچپن میں نومبر سے فروری تک چار ماہ یکساں شدید سردی رہتی تھی یہ سندھ کی بات ہے ۔ اب موسموں کو بھی نظر لگ گئی ۔
شمشاد لائبریرین نومبر 26، 2020 #23,192 یہاں تو سردی برائے نام آتی ہے، یعنی کہ کچھ دنوں کےلیے، بارش کا تو نام و نشان ہی نہیں ہوتا۔
سیما علی لائبریرین نومبر 26، 2020 #23,193 نارنگی کے بارے میں ہمیشہ کبیر داس یاد آجاتے ہیں ۔۔۔ رنگی کو نارنگی کہیں اور بنے دودھ کو کھویا اور چلتی کو گاڑی کہیں دیکھ کبیرا رویا!!!!!
نارنگی کے بارے میں ہمیشہ کبیر داس یاد آجاتے ہیں ۔۔۔ رنگی کو نارنگی کہیں اور بنے دودھ کو کھویا اور چلتی کو گاڑی کہیں دیکھ کبیرا رویا!!!!!
وجی لائبریرین نومبر 26، 2020 #23,197 تو جناب روبائے صحت ہونے کےبعد خوش آمدید کہتے ہیں ہم شمشاد صاحب کو۔
ام عبدالوھاب محفلین نومبر 26، 2020 #23,199 ثمر ور پیڑ کی تقدیر ہے یہ تعجب کیا جو پتھر آ رہے ہیں ذکاء صدیقی
ام عبدالوھاب محفلین نومبر 26، 2020 #23,200 جاڑے کا موسم ہے،پتے درختوں پر کم اور درختوں کے نیچے زیادہ نظر آتے ہیں