چاول کے آٹے کی روٹی بھی کچھ لوگ پسند کرتے ہیں ساگ کے ساتھ۔
ام عبدالوھاب محفلین نومبر 26، 2020 #23,201 چاول کے آٹے کی روٹی بھی کچھ لوگ پسند کرتے ہیں ساگ کے ساتھ۔
ام عبدالوھاب محفلین نومبر 26، 2020 #23,202 حاضری لگنی چاہیئے سب کی۔۔۔۔شاید سب سے زیادہ غیر حاضری میری ہوگی
عمار نقوی محفلین نومبر 26، 2020 #23,203 ام عبدالوھاب نے کہا: حاضری لگنی چاہیئے سب کی۔۔۔۔شاید سب سے زیادہ غیر حاضری میری ہوگی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خیر ایسا بھی نہیں غائبین کی فہرست میں اور بھی کئی نام آتے ہیں
ام عبدالوھاب نے کہا: حاضری لگنی چاہیئے سب کی۔۔۔۔شاید سب سے زیادہ غیر حاضری میری ہوگی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خیر ایسا بھی نہیں غائبین کی فہرست میں اور بھی کئی نام آتے ہیں
ام عبدالوھاب محفلین نومبر 26، 2020 #23,204 دکھائی دینے اور سنائی دینے میں فرق ہے ، اور محسوس کرنا ان سے الگ ہے...الله کو محسوس ہی تو کیا جاتا ہے...
دکھائی دینے اور سنائی دینے میں فرق ہے ، اور محسوس کرنا ان سے الگ ہے...الله کو محسوس ہی تو کیا جاتا ہے...
شمشاد لائبریرین نومبر 26، 2020 #23,206 ذکر کہیں چاول کے آٹے کی روٹی کا ہوا تھا، چاول کے آٹے کی تو غالباً ایڈلی بنائی جاتی ہے۔
سیما علی لائبریرین نومبر 26، 2020 #23,210 سیما علی کا آداب آپ سب کی خدمت میں۔۔۔۔۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ی ے
سیما علی کا آداب آپ سب کی خدمت میں۔۔۔۔۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ی ے
سیما علی لائبریرین نومبر 26، 2020 #23,217 عافیت و خیر کی بیشمار دعائیں آپ کے لئیے جیتے رہیے مالک آپکو اپنی امان میں رکھے۔۔۔
شمشاد لائبریرین نومبر 26، 2020 #23,220 قبل اس کے کہ کام کی زیادتی کی وجہ سے طبیعت خراب ہو، آرام کرنا بہت ضروری ہے۔