کیا کہنے ہیں جناب کے تو محفل میں آنا کیا آرام تصور کیا جائے؟؟
الف عین لائبریرین نومبر 27، 2020 #23,222 گویا بڑا بھاری کام ہے الف بے کی لڑی میں پوسٹ کرنا جو کچھ تھکن ہو!
شمشاد لائبریرین نومبر 27، 2020 #23,226 وہ کیا ہے کہ تھکن ہونا اور تھکن اتر جانا، دو الگ الگ واقعات ہیں۔
عمار نقوی محفلین نومبر 27، 2020 #23,230 بات بات میں حکمت و دانش کے گوہر لٹانا تبھی ممکن ہے جب ادھر سے خیر کثیر عطا ہو
سیما علی لائبریرین نومبر 27، 2020 #23,232 تعلیم سے پہلے تربیت آتی ہے ۔ جس کے پاس تربیت نہ ہو تواس کی تعلیم اس کے کوئی کام کی نہیں
عمار نقوی محفلین نومبر 27، 2020 #23,235 سیما علی نے کہا: پھر سے آمد ہے ہماری تو سب کی خدمت میں آداب مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جواب میں آداب عرض ہے سیما علی آپی
سیما علی نے کہا: پھر سے آمد ہے ہماری تو سب کی خدمت میں آداب مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جواب میں آداب عرض ہے سیما علی آپی
شمشاد لائبریرین نومبر 27، 2020 #23,236 چلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے، اس میں کوئی گلشن کو جانتا ہے اور یہ بھی کہ وہ کیا کاروبار کرتی ہے، تو معلومات بہم پہنچائیں۔ آخری تدوین: نومبر 27، 2020
چلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے، اس میں کوئی گلشن کو جانتا ہے اور یہ بھی کہ وہ کیا کاروبار کرتی ہے، تو معلومات بہم پہنچائیں۔