سیما علی

لائبریرین
صالح اولاد انسان کا بہترین سرمایہ ہے۔ یہ اس کی ذات کا تسلسل ہی نہیں، اس کی امیدوں اور خواہشوں کا سب سے بڑا مرکز بھی ہے۔
 

الف عین

لائبریرین
نہ جانے یہ کیا اتفاق رہا کہ طلوع آفتاب کا منظر تو بہت دفعہ دیکھا لیکن غروب آفتاب کا یاد نہیں، شاید اس لئے کہ ہمارا فیلڈ ورک طلوع سے پہلے ہی شروع ہو جاتا تھا ارضیاتی سروے کے دوران
 
Top