سید عاطف علی
لائبریرین
ہم دمام کے مشرقی اور جدہ کے مغربی ساحل کہہ سکتے ہیں ۔
ثقیل بہت پکائی ہے ۔ شاید ثمار متنوعہ کی وجہ سے ۔ البتہ پکائی تو ہے ۔ٹوٹ بٹوٹ نے کھیر پکائی یا نہیں پکائی سید عاطف علی بھیا جلدی سے بتایئں
درود و سلام پڑھ کر آمین کہتا ہوں ۔خیر یت سے آجائیں بھیا کراچی چھٹی لے کے ۔