ذکر گلشن کیوں ہے آج تری محفل میں؟
الف عین لائبریرین نومبر 28، 2020 #23,242 عمار نقوی نے کہا: ذکر گلشن کیوں ہے آج تری محفل میں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ روزانہ بھی تو ادھر ادھر کا ذکر ہوتا ہی رہتا ہے، آج گلشن کا ہو گیا، اب صحرا کا شروع کر دو
عمار نقوی نے کہا: ذکر گلشن کیوں ہے آج تری محفل میں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ روزانہ بھی تو ادھر ادھر کا ذکر ہوتا ہی رہتا ہے، آج گلشن کا ہو گیا، اب صحرا کا شروع کر دو
خالد محمود چوہدری محفلین نومبر 28، 2020 #23,243 ڑہنے دیں جی ہماڑے کڑاچی کے گلشن کو ۔۔ کوئی اوڑ ذکڑ کڑیں
سیما علی لائبریرین نومبر 28، 2020 #23,244 زمین پر اکڑ کر نہ چل ( کیوں کہ ) نہ تُو زمین پھاڑ سکتا ہے اور نہ پہاڑجتنا اونچا ہوسکتا ہے۔ ( القرآن ) اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ی ے
زمین پر اکڑ کر نہ چل ( کیوں کہ ) نہ تُو زمین پھاڑ سکتا ہے اور نہ پہاڑجتنا اونچا ہوسکتا ہے۔ ( القرآن ) اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ی ے
شمشاد لائبریرین نومبر 28، 2020 #23,251 ظاہر میں تو کوئی ضرورت نظر نہیں آتی طور طریقہ بدلنے کی، پھر بھی آپ کہتے ہیں تو نظر ثانی کر لیتے ہیں۔
عمار نقوی محفلین نومبر 28، 2020 #23,255 قبول عام شرط ہے انقلاب کے لئے۔جب تک عوامی سطح پر پزیرائی حاصل نہ ہو کوئی انقلاب کامیابی سے ہمکنار نہیں ہو سکتا۔
قبول عام شرط ہے انقلاب کے لئے۔جب تک عوامی سطح پر پزیرائی حاصل نہ ہو کوئی انقلاب کامیابی سے ہمکنار نہیں ہو سکتا۔
سیما علی لائبریرین نومبر 28، 2020 #23,257 گاجر کا حلوہ میٹھا ہونے کے باعث اسے صحت کے لیے نقصان دہ سمجھیں مگر سردیوں میں خود کو صحت مند رکھنے کے لیے اس سوغات کو کھانا فائدہ مند ثابت ہوسکتا ہے۔
گاجر کا حلوہ میٹھا ہونے کے باعث اسے صحت کے لیے نقصان دہ سمجھیں مگر سردیوں میں خود کو صحت مند رکھنے کے لیے اس سوغات کو کھانا فائدہ مند ثابت ہوسکتا ہے۔
سیما علی لائبریرین نومبر 28، 2020 #23,258 لذیذ ہونے کے باعث یہ لگ بھگ موسم سرما کی روایت بن چکی ہے۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ی ے
لذیذ ہونے کے باعث یہ لگ بھگ موسم سرما کی روایت بن چکی ہے۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ی ے
سیما علی لائبریرین نومبر 28، 2020 #23,259 موجود وٹامن اے گاجروں میں بینائی کو بہتر کرتا ہے اور حلوے کی شکل میں اسے کھانا بھی یہ فائدہ پہنچاسکتا ہے۔
موجود وٹامن اے گاجروں میں بینائی کو بہتر کرتا ہے اور حلوے کی شکل میں اسے کھانا بھی یہ فائدہ پہنچاسکتا ہے۔
الف عین لائبریرین نومبر 28، 2020 #23,260 نام ہی لیتی رہیں گی گاجر کے حلوے کا یا کھانے کا بھی سوچ رہی ہیں