سید عاطف علی

لائبریرین
تنگ کرتا ہے ان دونوں لفظوں کا خلط ملط ہونا ۔ دونوں لفظ ہیں لیکن حامی عربی کا ہے اور ہامی اردو ہندی کا ۔ ہامی بھرنا درست ہے اور حامی ہونا بھی درست ہے اردو میں ۔
 

سیما علی

لائبریرین
جلدی سے اپنی چائے لیجے
T3ewxMX_d.jpg
 

سیما علی

لائبریرین
چینی بھی نہیں ڈالی ہے ویسے ہم شکر کہتے ہیں

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ی ے
 
Top