طریقہ بھی کوئی ہے دل کو مضبوط کرنے کا کہ نہیں؟
شمشاد لائبریرین ستمبر 10، 2013 #223 عرصہ دراز گزر گیا پرہیز کرتے ہوئے۔ اب تو بدپرہیزی کرنے کو جی چاہتا ہے۔
محمد علم اللہ محفلین ستمبر 10، 2013 #229 لیکن اعتراض تو ہونی چاہئے اگر ڈانٹ پھٹکار اور سرزنش نہ ہوگی تو بچے بگڑ جائیں گے ۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 11، 2013 #232 وجی بھائی سمجھا کریں ناں۔ نانا اور دادا سے ہی تو لاڈ ہوتا ہے۔ وہ تھوڑا ہی ڈانٹا کرتے ہیں۔
جیہ لائبریرین ستمبر 11، 2013 #237 پہلے یہ بتائیں کہ بڑی بی ہے کون؟ مدیر کی آخری تدوین: ستمبر 11، 2013
شمشاد لائبریرین ستمبر 11، 2013 #238 تم ہی کہہ رہی تھیں کہ یہاں بڈھے جمع ہو گئے ہیں۔ آخری تدوین: ستمبر 11، 2013