ضرور کسی پچھلپا نے ڈرایا ہوگا آپ کو۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 10، 2013 #183 ف سے فائدہ بھی تو ہوتا ہے اور غین کے بعد بھی ف ہی آتا ہے تو ف سے لکھنا چاہیے تھا ناں۔
مہدی نقوی حجاز محفلین ستمبر 10، 2013 #198 یہ بھی کوئی بات ہوئی ہم فارسی سکھانے بیٹھے تو اردو کون سیکھے گا؟