یہ تو چلیں اچھی بات ہوئی
مہدی نقوی حجاز محفلین ستمبر 10، 2013 #206 ثمربار تو ہو لینے دیں پہلے درخت اردو کو۔ پھر وعدہ بھی پورا کریں گے۔ اب بھی سب سے کم نمبر اردو میں ہی آتے ہیں
ثمربار تو ہو لینے دیں پہلے درخت اردو کو۔ پھر وعدہ بھی پورا کریں گے۔ اب بھی سب سے کم نمبر اردو میں ہی آتے ہیں
مہدی نقوی حجاز محفلین ستمبر 10، 2013 #208 چند ہی تو مضمون ہیں۔ زولاجی، بوٹنی، ریاضی، تاریخ، طبعیات (فزکس)، کیمیا، اردو، اور ہماری مرضی کا مضمون فلسفہ۔ سب سے زیادہ زولاجی اور فلسفے میں آتے ہیں!
چند ہی تو مضمون ہیں۔ زولاجی، بوٹنی، ریاضی، تاریخ، طبعیات (فزکس)، کیمیا، اردو، اور ہماری مرضی کا مضمون فلسفہ۔ سب سے زیادہ زولاجی اور فلسفے میں آتے ہیں!
مہدی نقوی حجاز محفلین ستمبر 10، 2013 #210 خیر سے اس میں حیرت کی کیا بات ہے؟ زولاجی میں بہت کچھ ہے۔ تیسرا سال ہے زولاجی پڑھتے۔ ظاہر ہے سب تو بیاں شدنی نہیں ہے ناں!
خیر سے اس میں حیرت کی کیا بات ہے؟ زولاجی میں بہت کچھ ہے۔ تیسرا سال ہے زولاجی پڑھتے۔ ظاہر ہے سب تو بیاں شدنی نہیں ہے ناں!
مہدی نقوی حجاز محفلین ستمبر 10، 2013 #212 ذرا آہستہ بات کریں لوگوں کو بھنک بھی پڑ گئی کہ ہم ڈاکٹر بننے جا رہے ہیں تو ابھی سے انہوں نے مفت علاج کی رسید کٹوا لینی ہے۔ ابھی تک مینڈک اور چوہے اور گائے کے دل پر ہی اکتفا کی ہے۔ گرگٹ شاید اس سال قربان ہو جائے۔ ابھی تو آغاز ہے سال سوم کا!
ذرا آہستہ بات کریں لوگوں کو بھنک بھی پڑ گئی کہ ہم ڈاکٹر بننے جا رہے ہیں تو ابھی سے انہوں نے مفت علاج کی رسید کٹوا لینی ہے۔ ابھی تک مینڈک اور چوہے اور گائے کے دل پر ہی اکتفا کی ہے۔ گرگٹ شاید اس سال قربان ہو جائے۔ ابھی تو آغاز ہے سال سوم کا!
ع عندلیب محفلین ستمبر 10، 2013 #213 ڈ کا کیا کیا؟ ویسے شارک مچھلی کا بھی دل نکالنے کو کہہ سکتے ہیں سال سوم میں ۔
ع عندلیب محفلین ستمبر 10، 2013 #215 رہنے دیجیے کہتے ہیں مچھلی بہت کمزور دل کی مالک ہوتی ہے ، کیا کریں گے آپ جان کر ؟
شمشاد لائبریرین ستمبر 10، 2013 #219 صحیح کہہ رہی ہیں کہ سب مچھلیوں کے دل کمزور ہوتے ہیں یا کسی کا مضبوط بھی ہوتا ہے۔