شمشاد

لائبریرین
یہ ا ب پ کھیل کیا ہے ؟
ذکر کر دیتا ہوں اس کھیل کا۔
یہاں حروف تہجی کی ترتیب سے مراسلہ لکھنا ہوتا ہے۔ میں نے حرف ذ سے مراسلہ لکھا ہے۔ میرے بعد آنے والا رکن ذ کے اگلے حرف یعنی کہ حرف ر سے مراسلہ شروع کرے گا، اس سے اگلا رکن حرف ز سے ۔۔۔ الخ

اس کھیل کے ساتھ ساتھ ایک اور لڑی بھی چل رہی ہے۔ اس میں الٹی ترتیب سے مراسلہ لکھنا ہوتا ہے۔
 
فلک شیر

محفلین

شکریہ شمشاد بھائی،
لیکن اوپر کچھ مراسلے میں نے دیکھے، جن میں اس ترتیب کا خیال نہیں رکھا گیا تھا۔ اس لیے میں یہ سمجھا کہ ہر رکن کو اپنے مراسلہ جات میں حروف تہجی کی الف بائی ترتیب کا خیال رکھنا ہے صرف۔
تو اب میں نے آپ کی بتائی ہوئی ترتیب کے مطابق "ش" سے مراسلہ بھیجا، یہ درست ہو گیا؟
 
ابن رضا

صحیح کیا آپ نے شمشاد بھائی سے کسی جواب کی امید مت رکھیں۔وہ کہیں غائب ہیں شاید
 
فلک شیر

محفلین
فقیر کا طوطا تو ہمسایوں نے بچپن میں قتل کیا تھا....................اس کے بعد کوئی پالتو جانور یا پرندہ نہیں پالا
اور ہاں، ایک پورا دن کھانا بھی نہیں کھایا تھا اس کے غم میں
 
ابن رضا

لائبریرین
فوری اپنے الفاظ واپس لیں کہ ہم آپ کو قاتل کے روپ میں نہیں دیکھنا چاہتےٍ بھلے ہی ،شمشاد بھائی کے طوطے کو قتل کریں
 
Top