سماعت سے ہی شاید، رم جھم لفظ جس نے بھی سوچا ہوگا ضرور اس کی صوت میں اس وقت ہلکی ہلکی بارش
نے کچھ ایسی تاثر یا اس لفظ رم جھم سے مطابقت دکھائی ہوگی ، جو یہ نام مستقل پڑا
کیا آپ سوچ سکتے ہیں کہ رم جھم کیوں؟ ۔۔۔۔ ٹپ ٹپ ، چَھپ چھپ کیوں نہیں
عبارت کی وضاحت تو نہ تھی کہ کم یا مختصرہوتی
یہ شمشاد بھائی کے استفسار پر حالتوں کی وضاحت تھی
وضاحت میں عموما اس بات یا پہلو کا خیال رکھا جاتا ہے کہ
سب چیزوں کا احاطہ ہو گیا ہو یعنی کوئی قابل وضاحت بات
تو نہیں رہ گی ۔ کیا رہ گئی ہے یہاں