ابن رضا

لائبریرین
نہ جی بری بات مذاق میں بھی کی جائے تو لاشعور میں کہیں نہ کہیں بس جاتی ہے اور نازک وقت میں بے جا تحریک پیدا کر دیتی ہے
 

ابن رضا

لائبریرین
ہم تو چلے جی کہ ہم نے ابھی قتل ہونے کا کوئی ارادہ نہیں کیا۔ سب کو اللہ سوہنے کے حوالے کرتے ہیں۔ اللہ حافظ
 

طارق شاہ

محفلین
ٹمٹماتے شمع کی لو پر کوئی پروانہ آیا یا نہیں ، بھی تو نہیں دیکھ سکتے یہاں !
کہ پروانے، بغیر شمع کے ہی نیست و نابود کردیے گئے ہیں
برف باری کی وجہ سے تھوڑی دیر گئی بجلی کے جانے پر کلائیوں سے
موٹی موم بتیوں کی لو نے ہمیں بس سایے ہی رقص کرتے دکھائے
سچ پوچھیں تو ہم سایے کی جسامت یا ہییت سے (گو کہ اپنا ہی تھا ) کبھی
کبھی خوف زدہ بھی رہے
 
Top