ڈال کر لے جاؤ، دو چھوڑ تین یا چار ٹکڑے لے جاؤ۔
شمشاد لائبریرین جنوری 11، 2021 #24,306 ساتواں انسان بھائی یہ بات صحیح نہیں ہے کہ زیادہ میٹھا صبح کے وقت نقصان دہ ہوتا ہے۔
مومن فرحین لائبریرین جنوری 12، 2021 #24,309 ضبط کہاں ہوتا ہے پھر ذیابیطس کے مریضوں سے میٹھا دیکھنے کے بعد
شمشاد لائبریرین جنوری 12، 2021 #24,310 طاقتور غذا ہے گاجر کا حلوہ، بھلے سے میٹھا ہوتا ہے، تو پھر کون کھانے سے باز رہے گا۔
مومن فرحین لائبریرین جنوری 12، 2021 #24,311 ظلم نہیں ہے یہ اسے احتیاط کہتے ہیں جو علاج سے بہتر ہوتا ہے
شمشاد لائبریرین جنوری 12، 2021 #24,312 علاج سے احتیاط بہتر ہے تو سہی، لیکن جب ایسی نعمت میسر ہو تو کفران نعمت نہیں ہوتا۔
ساتواں انسان محفلین جنوری 12، 2021 #24,313 شمشاد نے کہا: صحیح نہیں کھیل رہے آپ۔ شوگر انگریزی کا لفظ ہے اردو کا نہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ غلطی غائب ہوجاتی اگر جملہ " شاید " سے شروع کردیتے
شمشاد نے کہا: صحیح نہیں کھیل رہے آپ۔ شوگر انگریزی کا لفظ ہے اردو کا نہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ غلطی غائب ہوجاتی اگر جملہ " شاید " سے شروع کردیتے