قبلہ آپ تو کسر نفسی سے کام لے رہے ہیں۔
فلک شیر محفلین جنوری 6، 2014 #2,462 کھانا کھا لیں آپ ...............اُس میں کسر نفسی نہ دکھائیے گا ذرہ برابر بھی
طارق شاہ محفلین جنوری 6، 2014 #2,463 گلہری کو تیرنا نہیں آتا ، پانی میں ڈوب جاتی ہے گلہرا کو بھی شاید
ابن رضا لائبریرین جنوری 6، 2014 #2,464 لومٹری نے کوئے سے کہا کہ کوئے میاں تمھاری آواز کتنی خوبصورت ہے۔ یہ کہانی یاد ہے کسی کو
ابن رضا لائبریرین جنوری 6، 2014 #2,475 پہلے بھی بتا یا تھا آپ نے غور نہیں کیا ہوگا۔ کہ "اک چپ سو سکھ"
ابن رضا لائبریرین جنوری 6، 2014 #2,479 ثمر بہت اچھا ملتا ہے ٹھیک کامو ں کا۔ ویسے آپ بھی ٹھیک ہی کہہ سکتی تھیں اگر "ت" کو فراموش نہ فرماتیں تو
ثمر بہت اچھا ملتا ہے ٹھیک کامو ں کا۔ ویسے آپ بھی ٹھیک ہی کہہ سکتی تھیں اگر "ت" کو فراموش نہ فرماتیں تو
ع عندلیب محفلین جنوری 6، 2014 #2,480 ثمرین جب اس لڑی میں آتی تھی تو اکثر معانقے کا لفظ استعمال کرتی تھیں ۔