حالانکہ پینے اور پلانے والے دونوں گزر جاتے ہیں
شمشاد لائبریرین فروری 27، 2021 #24,926 رات میں ہی خواب دیکھنے چاہییں، دن کو خواب دیکھنا اچھی بات نہیں ہے۔
سیما علی لائبریرین فروری 27، 2021 #24,928 ژرف نگاہی باادب بھیا کی کمال ہے،ماشاء اللّہ ۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے آخری تدوین: فروری 27، 2021
ژرف نگاہی باادب بھیا کی کمال ہے،ماشاء اللّہ ۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
سیما علی لائبریرین فروری 27، 2021 #24,929 سب ارکانِ محفل کسقدر مصروف ہیں !!!! ماہی احمد بٹیا، ام اویس ام عبدالوھاب نور وجدان، رومی، شہزادے بھیا، پیارے بھیا
سب ارکانِ محفل کسقدر مصروف ہیں !!!! ماہی احمد بٹیا، ام اویس ام عبدالوھاب نور وجدان، رومی، شہزادے بھیا، پیارے بھیا
سیما علی لائبریرین فروری 27، 2021 #24,931 نور وجدان نے کہا: Hazir مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شاد کیا آپ نے ہمارا دل بہت سارا پیار اور لاتعداد دعائیں نور وجدان بٹیا
نور وجدان نے کہا: Hazir مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شاد کیا آپ نے ہمارا دل بہت سارا پیار اور لاتعداد دعائیں نور وجدان بٹیا
الف عین لائبریرین فروری 28، 2021 #24,933 ضرور سیما علی خالی ہاتھ رہ گئی ہوں گی، ان کو میری طرف سے دعائیں
ام عبدالوھاب محفلین فروری 28، 2021 #24,934 طریقہ تو غلط ہے ،بار بار غائب ہونا۔۔۔۔مگر اپی گھر کو بھی دیکھنا ہوتا ہے۔سیما علی
ام عبدالوھاب محفلین فروری 28، 2021 #24,935 ظہر کی نماز کے بعد تو وقت بہت تیزی سے گزر جاتا ہے پتہ ہی نہیں چلتا
ساتواں انسان محفلین فروری 28، 2021 #24,938 ام عبدالوھاب نے کہا: ظہر کی نماز کے بعد تو وقت بہت تیزی سے گزر جاتا ہے پتہ ہی نہیں چلتا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ فائدہ تو تب ہو جب رمضان میں بھی ایسا ہو
ام عبدالوھاب نے کہا: ظہر کی نماز کے بعد تو وقت بہت تیزی سے گزر جاتا ہے پتہ ہی نہیں چلتا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ فائدہ تو تب ہو جب رمضان میں بھی ایسا ہو
ام عبدالوھاب محفلین مارچ 1، 2021 #24,939 قرآن دل لگا کر پڑھئیے ،ان شاء اللہ وقت جلدی اور اچھا گزرے گا۔
سیما علی لائبریرین مارچ 1، 2021 #24,940 کریں نہ کیونکہ یہ ترکاں بلند پروازی انھوں کا طائر سِدرہ نشین شکار ہوا