گزر گیا یہ شعر ہمارے اوپر سے
سیما علی لائبریرین مارچ 2، 2021 #24,944 نعت کا استعمال مطلق سیدالمرسلین و خاتم النبیینﷺ کی تعریف کے لئے مخصوص ہے۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
نعت کا استعمال مطلق سیدالمرسلین و خاتم النبیینﷺ کی تعریف کے لئے مخصوص ہے۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ام اویس محفلین مارچ 2، 2021 #24,945 وحی الہی میں بھی نعت نبی کریم صلی الله علیہ وآلہ وسلم کا بیان ہے۔
نیرنگ خیال لائبریرین مارچ 2، 2021 #24,947 سیما علی نے کہا: سب ارکانِ محفل کسقدر مصروف ہیں !!!! ماہی احمد بٹیا، ام اویس ام عبدالوھاب نور وجدان، رومی، شہزادے بھیا، پیارے بھیا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہیں ہیں اپیا۔۔۔ آپ بتائیں۔۔۔۔ کیسے ہیں۔۔۔
سیما علی نے کہا: سب ارکانِ محفل کسقدر مصروف ہیں !!!! ماہی احمد بٹیا، ام اویس ام عبدالوھاب نور وجدان، رومی، شہزادے بھیا، پیارے بھیا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہیں ہیں اپیا۔۔۔ آپ بتائیں۔۔۔۔ کیسے ہیں۔۔۔
سیما علی لائبریرین مارچ 2، 2021 #24,948 اللّہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے نین بھیا جیتے رہیے شاد و آباد رہیے۔
ام عبدالوھاب محفلین مارچ 2، 2021 #24,949 بہن بھائی سب کو السلام علیکم۔کھیل کے ساتھ ساتھ گھر کے کام بھی کرنے ہوتے ہیں۔ آخری تدوین: مارچ 2، 2021
ام عبدالوھاب محفلین مارچ 2، 2021 #24,950 پسند اپنی اپنی۔موسم بدل رہا ہے تو کوئی مہمان چائے پسند کرتا ہے اور کوئی کولڈ ڈرنک۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین مارچ 2، 2021 #24,956 حاضر ہیں ہم بھی چائے کے وقت ہمیں بھی آواز دے لی جائے