سیما علی

لائبریرین
کتا بن جائے چھوٹا بھائی نہ بنے۔ ”سگ باش، برادر خرد مباش“
خُرد میں وائو نہیں آئے گا، یعنی یہ خورد نہیں ہے۔ خرد بروزن برد ہے۔ شیخ سعدی کا شعر ہے:

بیا موز رفتار از طفل خرد
کہ چوں استعانت بدیوار برد
 

الف عین

لائبریرین
ٹھیک سے پورے دو چمچ شکر چاہیے مجھے تو، چائے اسی لئے تو پیتا ہوں کہ میٹھی ہوتی ہے۔ مگر ایسی بھی نہ ہو کہ ہونٹ چپکنے لگیں!
 
Top