تھالی میں جو اِدھر اُدھر بھاگتا ہے۔۔۔ وہ!!!پکایا کیا ہے آج؟
ثابت کلونجی اور میتھی دانہ ڈال کر، خوب بھون کر بناتی ہوں۔۔۔ بڑے مزے کے۔۔۔ سوچ لیں!!!ٹھیک ہے، وہ تو تم ہی کھاؤ۔ میں کچھ اور دیکھتا ہوں۔
چاہت سے پکائے ہوں تو مٹن کڑاہی سے زیادہ لذیذ ہوتے ہیں۔۔۔۔جو مرضی کر لو، رہیں گے تو وہ بتاؤں ہی۔
خوب اچھے سے جان لیجیے کہ موازنہ لذت کا ہوتا ہے ناکہ ذائقے کا۔۔۔حیرت ہے، بینگن میں مٹن کا سواد؟