سیما علی
لائبریرین
تو رونق لگائیں ہمیں تو شعر سننا ہےبس آج کل سوچ رہی تھی محفل میں رونق لگائ جائے تو آپ نے یاد کرلیا
تو رونق لگائیں ہمیں تو شعر سننا ہےبس آج کل سوچ رہی تھی محفل میں رونق لگائ جائے تو آپ نے یاد کرلیا
آداب باردگر، دل کی صمیم گہرائیوں سے خاکسار کا شکریہ قبول کیجیے
آمین یارانِ چائے نوشجلدی سے آمین کہیئے،نور وجدان
شعر تو آپ سے سن رہی میںتو رونق لگائیں ہمیں تو شعر سننا ہے
آمین یارانِ چائے نوش
آداب باردگر، دل کی صمیم گہرائیوں سے خاکسار کا شکریہ قبول کیجیے
خیرو عافیت مطلوب چاہتا ہوں بہناشعر تو آپ سے سن رہی میں
کرم سے، .عنایت سے خیریت سے چائے نوش کررہی ہوں کسی مے نوش کیطرح آپ سنائیے اپنی خبر؟خیرو عافیت مطلوب چاہتا ہوں بہنا
ڈلی ہیں مصری کی ہماری بٹیا پیاری
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
میرا ہونا، ترا ہونا کمال نہیں ہے وہ باکمال ہے جس کے گُن ہم گانا بھول گئے ... محبت ہیں آپ سراپا!ذرا اِن کی خوبصورت تحاریر دیکھیں انکی شاعری دیکھیں موتی پروتیں ہیں
رکیے پیاری بٹیا ہم نے سگنیچر اس لئیے بنا لئیے کے غلطی کا اندیشہ کم ہواحساس دل میں ہو تو چوٹ کھائیے، گر نہ ہو دل میں تو بارہا کھائیے
حروف تہجی کیا سگنیچر بن گئے آپکے؟