محبت کی بات کرنی تھی ۔ مگر آپا نے گلاب کی کر دی۔ چلو زیادہ فرق نہ ہوا۔
نیکی گلاب محبت میں کچھ زیادہ فرق نہیں !!!!!!محبت کی بات کرنی تھی ۔ مگر آپا نے گلاب کی کر دی۔ چلو زیادہ فرق نہ ہوا۔
واہ عاطف بھائی کیا خوبصورت بات کی ہے آپ نے۔محبت کی بات کرنی تھی ۔ مگر آپا نے گلاب کی کر دی۔ چلو زیادہ فرق نہ ہوا۔
ہم جانتے ہیں بھیا ان شاعر بھیا کو جب بھی کرتے ہیں انتہائی خوبصورت بات کرتے ہیں۔۔واہ عاطف بھائی کیا خوبصورت بات کی ہے آپ نے۔
حال کیسا ہے آپ سب کا۔۔۔۔ چائے ہم پیش کر دیتے لیکن ابھی ابھی تین کے تین مگ خالی کر چُکے اس لڑی تک پہنچنے سے قبل ہی۔
دلی خوشی ہوئی ایک اور چائے کے مگ خالی کرنے والی خاتون سے مل کر۔۔۔حال کیسا ہے آپ سب کا۔۔۔۔ چائے ہم پیش کر دیتے لیکن ابھی ابھی تین کے تین مگ خالی کر چُکے اس لڑی تک پہنچنے سے قبل ہی۔